وزیر ا عظم کا کراچی دورہ اور اسکے احوالات

 

پرائم منسٹر اپنے حالیہ وزٹ میں جب وہ کراچی گئے تو وہاں انہوں نے گورنر سندھ سے ملاکات کی تو اس دوران بہت ہی اہم مسائل پے ڈسکشن کی جس میں سیاسی صورتحال ترقیاتی کام کے علاوہ قانونی شکنجہ سخت کرنے کے لیے مناسب صورت حال پے بھی غور کیا

بریکا کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سندھ کے دارالحکومت کراچی پہنچ ہیں۔ قائد عمران خان اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی پہنچنےپر انکا استقبال کیا اور ون ٹو ون ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
ملاقات میں انکے ڈیلیگیشن نے پرائم منسٹر عمران خان کے سامنے اپنی مشکلات رکھیں اور ترقیاتی کاموں کو بھی انکے سامنے رکھا گیا عمران خان نے انکو درپیش مسائل کو حل کرنے کلئیے پورے تعاونکی یکین دہانی کرائی

انہوں نے اس دورے کے دوران جو تاجروں کے ساتھ میٹنگ فکس کی گئی ہے اس پے خاص توجہ دینے کے لیے کہا ک تاجر ہماری قوم کا سرمایہ ہے

پرائم منسٹر کراچی پہنچنےپے امن ا و امان کے اجلاس کی صدارت کریں گے وزیر ا عظم کے ہمرا اس دورے پر وفاقی وزیر علی زیدی ،حماد اظہر ،فیصل ووڈا ,مشیر خزانہ ڈاکٹر عشرت حسین ،چیئرمین ا یف بی ار بھی بھی شامل تھے

اس دورے میں وہ تاجروں کے ساتھ ملاقات کریں گے جس میں آٹو موبائل ،ا یف پی سی سی آئی ،ٹیکسٹائل لیدر ،مینوفیکچرنگ اور دیگر امور پر بھی انکو بریفنگ دی جائے گی صنعتکاروں کے لیے امن و امان کی صورت برقرار رکھنے کے لیے بھی اعتماد میں لیا جائے گا

کراچی میں جاری ترقیاتی کاموں کے لیے بریفنگ دی جائے گی اس دوران وہ پارٹی ورکرز کے اہم کارکنان سے بھی ملاقات کریں گے اور اسکے ساتھ سیاسی رہنماؤں سے بھی ملاقات کی جائے گی

کراچی میں وزیر ا عظم کا مصروف دن رہے گا لیکن خیال رہے کے اس وزٹ میں وزیر ا عظم کی ملاقات سندھ کے وزیر اعلی سے نہں ہوگی جس کی ایک خاص وجہ یہ ہی کے انکی مصروفیات میں ٹائم نکالنا ان کے لیے مشکل ہو گیا تھا اور اس وزٹ میں وزیر اعلی سندھ کو مکمل طور پر لا علم رکھا گیا ہے لیکن جتنے بھی اہم اجلاس ہوں گے وہ گورنر ہاؤس میں ہوں گے

گورنر سندھ عمران اسماعیل وزیر ا عظم کو تاجروں کے مسائل سے اگاہ کریں گے اسکے بعد وزیر اعظم کی تاجروں اور صنعت کاروں سے ملاقات کرائی جائے گی اور تاجروں کو اعتماد میں لیا جائے گا موجودہ صورت حال کو مد نظر رکتے ہوے ملک کی

Leave a Reply

Follow Us