وزیراعظم عمران کے خلاف ‘جعلی اور گمراہ کرنے والے کہانی’ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا

مسلم لیگ نوں کے رہنما شہبہاز شریف نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوے یہ کہا ہے کہ وہ ڈیلی میل کے خلاف جعلی خبر نشر کرنے پر مقدمہ درج کرے گا کچھ دن پہلے ڈیلی میل نے اپنی خبر میں یہ کہا تھا کہ مسلم لیگ نوں کے سربراہ نے کس طرح قوم کو لوٹا اور منی لانڈرنگ کی پاکستان سے . اور ساتھ یہ بہ کہا ہے ک وہ عمران خان پر بھی مقدمہ درج کرے گا

تحیققات کے مطابق شریف فیملی کے اثاثے میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور اب برٹش نیوز پیپر نے شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کا پول کھول دیا ہے .برٹش نیوز پیپر کے مطابق شہباز شریف نے زلزلہ متاثرین کی امداد میں لاکھوں پاؤنڈز کی ہیر پھیر کی ہے اور کچھ رقم فدم فنڈز سے بھی چوری کی گئی اور چوری کی گئی رقم برینگھم منتقل کی گئی . برٹش نیوز پیپر کے مطابق منی لانڈرنگ کا انکشاف برٹش شہری آفتاب محمود نے کیا ہے . پیسہ شہباز شریف کی اہلیہ، بچوں اور داماد کو منتقل ہوا . برٹش نیوز پیپر کے مطابق پنجاب حکومت کو ٢٠٠٥ میں ٥و کروڑ پاؤنڈ سے زائد کی رقم امداد کی مد میں دی لیکن ٢٠٠٣ میں شریف خاندان کے اثاثے ١.٥ لاکھ پاؤنڈ تھے . تحقیقات کے مطابق شریف خاندان کی دولت میں تیزی سے اضافہ ہوا اور اب برٹش نیوز پیپر نے شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کی کا پول کھول دیا ہے برٹش نیوز پیپر ڈیلی میل کے مطابق شہباز شریف نی زلزلہ متاثرین کی امداد میں میں لاکھوں پاؤنڈ کی ہیرا پیھری کی ہے اور ساتھ ہے فدم فنڈز سی بھی رقم چوری کی گئی تھی. اس سے پھلے برٹش نیوز پیپر نے پانامہ کی خبر دی تھی کے کس طرح شریف فیملی نے ملک کو لوٹا ہے . اور چوری کے گے سب رقم برینگھم منتقل کی گئی تھی .

تو سب تحقیقات کے مطابق شریف فیملی پر یہ الزام ہے کے کس ان نی زلزلہ متاثرین کی امداد میں ہیرا پھیری کی جس کی وجہ سے پاکستان کا نام خب ہوا . اور اگر یہ سب پیسہ عوام پر لگا دیا جاتا تو کتنی ترقی ہوتی ملک میں اور کتنا لوگ خوش حال ہو جاتے اور پاکستان ترقی کرتا اگر ہمارے حکمران قوم کا پیسہ نہ لوٹتے . اس قوم کو اب جاگنا ہو گا اور اپنے حق کے لے لاڑنا ہو گا. اور کب تک چپ کی زندگی گزار دیں گے او بھی اس طرح سے کافی اسے واقعے ہوں گے جس کے ذریے قوم کو لوٹا گیا ہے اور جس کی وجہ سی ہم آج بھی دنیا سی پیچھے ہیں . ہم بھی ترقی کر سکتے ہن اگر ہمارے سب ادارے ٹھیک ہو جائیں اور سب اپنا کام ایمانداری سے کریں تو ہم بھی ایک عظیم قوم بن سکتے ہیں. اپ سب بھی اپنی قیمتی آراے ضرور بیہجھے گا اور مزید خبروں کے لیے ڈیرے وال نیوز کو فالو کریں اور رہیں ہر وقت باخبر







Leave a Reply

Follow Us