عمران خان نے امریکا کے دورے کے بعد کیا کہا

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ نہ کسی کے سامنے جھکا ہے اور اپنے لوگوں کو کسی کے سامنے نہ جھکنے دے گا

 ریاست ہائے متحدہ کے کامیاب دورے کے بعد اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پارٹی کے رہنماؤں، مزدوروں اور عوام کے حوصلہ افزائی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ میں ملک کو کبھی بھی مایوس نہیں کروں گا.

وزیر اعظم نے قومی دولت کے لٹیروں اور ڈاکوں کو انصاف کے کٹہرے میں لاے گا اور اس لوٹی ہوئی دولت کو اپنے ملک میں واپس لاے گا  اور اپنے ملک کو دوبارہ استحکام کی طرف لے جائے گا انشا الله .

انہوں نے کہا کہ پاکستان 27 رمضان المبارک میں آیا اور یہ واحد واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر قائم ہوا.

عمران خان نے کہا کہ یہ دن بہت دور نہیں ہے جب دنیا سبز سبز پاسپورٹ کا احترام کرے گی اور پاکستان دنیا کے عظیم ملک کے طور پر ابھرتا ہے.

. عمران خان نے کہا کے میں باہر کے دورے سے نہیں آیا جسے میں ورلڈ کپ جیت ک آیا ہوں . اور میں عوام کا بہوت شکر گزر ہوں

. عمران خان نے کہا کے اس ملک پر اللہ کا زیادہ کرم ہے کیونکہ اس کو الله نے ٢٧ رمضان کو بنایا تھا اور اس کوئی دنیا ک طاقت نہی مٹا سکتی آپ سب اس ملک کے شہری ہو جو صرف اسلام کے نام پر بنا تھا . میں یہ چاہتا ہوں کہ اپ اس چیز کو کبھی مت بھولنا کہ ہم نے ایک عظیم قوم بننا ہے. ہم نے وہ ملک بننا ہے جو ایک عظیم علما حضرت علامہ محممد اقبال کا خواب تھا . اور ہمارے بڑے عظیم لیڈر قائد اعظم تھے جن نے اس ملک کو بنایا . جو ملک ان ک خواب تھی وہ ہم نے بنانا ہے .

. عمران خان نے کہا کے جو بھی قوم کھڑی ہوئی ہے وہ نہ کبھی بھیک مانگ کر کھڑی ہوئی ہے اور نہ لوگو کے سامنے جھک کر کھڑی ہوئی نا کسی بڑی قوم کے سامنے جھک کر ، اس طرح کوئی بھی عظیم قوم نہی بنی . ہمارے لیے ایک مثال ہے ھمارے پیارے نبی نے مدینہ کی ریاست بنائی تھی اور انہوں نے اس ریاست کے اسلام کے اصولوں پر بنایا تھا میری ساری یہ کوشیش ہو گی کہ پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بناؤ .اور انھی اصول پر اس کو عظیم قوم بناؤ . اور عمران خان نی خوش ہوتے ہوے یہ بھی کہا کہ میں قوم کا شکر گزار ہوں جو اس وقت میرا استقبال کرنے آیے ہیں .

. عمران خان نے آخر میں یہ کہا کہ سابقہ حکمران ڈاکو تھے اب ہم کو اس ملک کے سب ادارے ٹھیک کرنے ہیں اس ملک میں فیڈرل بورڈ ریونیو کو ٹھیک کرنا ہے ، اسی ملک سے پیسے جمع کرنے ہیں اور اس سے ملک کو اپنے پیر پر کھڑا کریں گے . ہم بچوں کو اسٹڈیز دیں گے اور ساتھ میں ہسپتال بنیں گے جس سی یہ ملک ترقی کرے گا اور ساتھ یہ بھی کہا کہ نوجوان کو روزوگار دیا جاے گا. یاد رکھنا ایک چیز دنیا صرف اس کی عزت کرتی ہے جو اپنی عزت کرتا ہے.

Leave a Reply

Follow Us