Tuesday , 16 July 2019

Uncategorized

وزیر اعظم اور گورنر سندھ کی ون آن ون ملاقات

سیاسی صورتحال، امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں سمیت اہم امور پر بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی پہنچے ہیں۔ کراچی پہنچنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان اور گورنر سندھ عمران اسمعٰیل کی ون آن ون ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں گورنر سندھ نے تاجروں کے مسائل …

Read More »